• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 4:42 شام
  • پاکستان

برمنگھم ٹیسٹ میں آج تیسرے دن کا آغاز ہوچکا ہے جہاں پاکستان ٹیم نے 2 کھلاڑی آؤٹ اور 52 رنز سے اننگز آگے بڑھائی۔

پاکستان ٹیم کی جانب سے وکٹ پر اذان اویس اور شان مسعود موجود ہیں، پاکستان کو انگلش ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار ہیں۔

ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے بارش سے متاثرہ کھیل ختم ہونے تک 12.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنائے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی میزبان ٹیم کا پلڑا بھاری رہا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 320 رنز کی بڑی برتری حاصل کرلی۔

پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 453 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی

انگلش کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 133 رنز بنا سکی تھی، قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں سکے تھے جبکہ سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

میزبان ٹیم کی جانب سے اولی رابنسن اور جوفرا آرچر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جوش ٹنگ نے 4 وکٹ حاصل کی۔

انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 89 اوورز کا سامنا کرتے ہوئے 453 رنز ڈالے اور پاکستان کے خلاف 320 رنز کی برتری حاصل کرلی، انگلش بیٹر ہیری بروک 75 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر ررضا اللہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد علی اور محمد عمران نے 2، 2 کھلاڑی کو باہر کیا اور محمد عباس ایک وکٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے کے لیے اس ٹیسٹ میں نمایاں کارکرگی دکھانا ہوگی۔

رضوان اور امام ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نااہل، وجہ بھی سامنے آگئی

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

• 13 منٹ پہلے والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور

• 17 منٹ پہلے رضوان اور امام ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نااہل، وجہ بھی سامنے آگئی

• 18 منٹ پہلے برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار

• 23 منٹ پہلے اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

• 35 منٹ پہلے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

• 40 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

• 49 منٹ پہلے سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے