راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ نے پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہارکردیا۔
حناجاوید کے بھائی نے چیئرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو خط لکھا جب کہ متاثرہ فیملی نے وزارت قانون اورپارلیمنٹ کی کاکس کمیٹی کوبھی خط بھیجا ہے۔
• راولپنڈی: مقتولہ حنا جاوید کے گھریلو ملازم نے گلا گھونٹنے اور تشدد کرکے قتل کا اعتراف کرلیا
• حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، وجہ موت کا واضح تعین نہ ہوسکا: پوسٹ مارٹم رپورٹ
خط میں تفتیش ایف آئی آر کے مطابق نہ کیے جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے، اس کے علاوہ خط کے متن میں کہا گیا کہ خدشہ ہے حنا قتل کیس میں سچ چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
خط کے مطابق تفتیش کا رخ اصل ملزم کے بجائے گھریلو ملازم کی جانب موڑا جارہا ہے، کیس کے اہم شواہد کو درست طریقے سے محفوظ نہیں کیا گیا۔
اہلخانہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ مرکزی ملزم اورگھریلوملازم کے تمام الیکٹرانک آلات کا فوری فارنزک کرایا جائے۔
اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش آزاد تفتیشی ٹیم کے سپرد کی جائے۔
ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی
پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم
آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف
پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا
کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری کشیدگی اور اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
تیاری ناکافی ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی قیادت سے درخواست
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط
• 10 منٹ پہلے ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی
• 32 منٹ پہلے پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم
• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے 7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان
7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان
• 2 گھنٹے پہلے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف
• 2 گھنٹے پہلے غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
