• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 8:48 شام
  • پاکستان

عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے ہیں

اے ٹی سی اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے معاملے میں سہیل آفریدی اور دیگر کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج طاہر سپرا نے کی۔

عدالت نے پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت کی جب کہ مزید سماعت نو اکتوبر تک ملتوی کردی۔

عدالت نے سہیل آفریدی کے ساتھ جنید اکبر اور دیگر کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے