• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 7:28 شام
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

مقامی طور پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے سیلزٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سیلز ٹیکس کی کم شرح 13 ستمبر 2026 سے لاگو ہوگی۔

یہ فیصلہ مقامی طور پر ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی سیلز کا تعطل ختم کرنے کے لیے کیا گیا ہے،

نوٹیفکیشن، ایس آر او 1525(I)/2026، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 3 کی ذیلی دفعہ (2) کی شق (b) کے تحت جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 کی بجائے 18 فیصد ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد نئی آٹو پالیسی کے نافذ ہونے سے قبل تیار ہونے والی مقامی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کی پیچیدگی کو ختم کرنا ہے۔

کن الیکٹرک گاڑیوں پر لگے گا ٹیکس اور کس کو ملے گا استثنیٰ؟

کیا الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کا خواب پورا ہو سکتا ہے؟

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے