• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

کراچی میں لڑکیاں ای بائیکس بھی تیار کرنے لگیں

ایک رات میں 1500 افراد غائب : آسیب زدہ گاؤں کا 200 سال پرانا خوفناک راز آج بھی زندہ

ٹریفک پولیس اہلکاروں کے یونیفارم سفید ہی کیوں ہوتے ہیں؟

جوڑے کی جنگل میں انسٹاگرام لائیو کے دوران خودکشی، اہل خانہ بھی دیکھتے رہے

کیلیفورنیا (7 اکتوبر 2026): امریکی صدر ٹونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لاس اینجلس کو ایران کی جانب سے تباہ کرنے کے بیان پر گورنر کیلیفورنیا نے شدید ردعمل اکا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزم نے ٹرمپ کے اس بیان امریکی صدر کو انتہائی حواس باختہ اور خطرناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ بیان انتہائی خطرناک اور امریکا سے غداری کے مترادف ہے۔

گورنر کیلیفورنیا نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ریاست کے دو بڑے شہروں اور اہم نیول ہپ کو ایران کے نشانے پر رکھ دیا۔ غیر ملکی عناصر ٹرمپ کے اس بیان کو کہیں حملے کی دعوت نہ سمجھیں۔

انہوں نے امریکی صدر کے اس بیان کے بعد اسٹیٹ تھریٹ اسسمنٹ سینٹر کو صورتحال کی کڑی نگرانی کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ایرانی امریکا کے کسی بھی شہر کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ہم کیا ایران کو لاس اینجلس یا سان ڈیاگو تباہ کرنے دیں؟

ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے