• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 4:36 شام
  • پاکستان

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

کویت سٹی: کویت ایئر ویز نے ان تمام خبروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ایئرلائن نے اپنے ایئرکارگو آپریشنز معطل کر دیے ہیں یا اس کے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے کوئی خدشات ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ان کے کارگو آپریشنز منظور شدہ ضوابط اور متعلقہ حکام کے ساتھ قریبی تعاون کے تحت معمول کے مطابق جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایئرلائن نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا کارگو سیکشن تمام متعلقہ سکیورٹی اور حفاظتی معیارات (safety standards) پر مکمل طور پر پورا اترتا ہے۔

کویت: اقامے پاسپورٹ پر منتقل کرنے کے لیے 3 ماہ کی مہلت

ایئر لائن نے عوام اور مسافروں کا ان کی سمجھ بوجھ اور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے