• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 4:19 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقے گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب 2 ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار کے دوران شادی ہال کے سکیورٹی گارڈ نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 شہری زخمی بھی ہوئے ، زخمیوں میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈر اور راہ گیر شامل ہیں۔

پولیس نے بتایاکہ ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو لوٹنے کی کوشش کی تو اس نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فوڈ رائیڈر اور شہری زخمی ہوا۔

دوسری جانب سعدی ٹاؤن روڈ پر پولیس مقابلہ ہوا جہاں 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اصغر اور علی گل کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔

ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان متعدد سنگین مقدمات میں ملوث ہیں، ملزمان پرسکھن، لانڈھی اور سعید آباد تھانوں میں ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدمات درج ہیں۔

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

تازہ ترین

• 29 منٹ پہلے کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل

ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل

• 4 گھنٹے پہلے اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

• 4 گھنٹے پہلے ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا

• 5 گھنٹے پہلے یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

• 5 گھنٹے پہلے مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

• 9 گھنٹے پہلے ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

• 9 گھنٹے پہلے ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے