• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 9:45 صبح
  • پاکستان

کراچی میں موبائل فون چوری کرکے فرار ہونے کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ایونٹ آرگنائزر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے درجنوں موبائل فونز لے کر فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے میں قائم فارم ہاؤس پر ملازمت کے لیے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین اپنے موبائل فونز سے محروم ہوگئیں۔

اس حوالے سے فارم ہاؤس کے منیجر اشعر انصاری نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میرے فارم ہاؤس پر ایک بکنگ ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ کو آپریٹو اسٹاف میں 50 سے 55 خواتین ہوں گی۔

• پی پی رکن اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کا موبائل فون چوری کرنے والا چور 12 گھنٹے میں گرفتار

• کراچی: چھینے گئے اور چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کے موبائلز جلد مالکان کو ملنے کا امکان

• موبائل فون چوری کا بتانے پر 15 سالہ لڑکے نے 7 سالہ بچے کو قتل کردیا

منیجر کے مطابق بکنگ وقاص نامی شخص نے کرائی تھی جو کہ فارم پر نہیں آیا تھا تاہم فارم پر آصف یا سلمان نام کا لڑکا آیا تھا اور ان کے ساتھ ایک لڑکی بھی تھی ، شام کو 5 بجے میں نے ادائیگی کرنے کا کہا جب کہ انہوں ڈیکوریشن کا سامان بھی لیا تھا اور میرا بل بھی زیادہ تھا جس پر میں نے اسے میسج کیا تو انہوں نے کہا کہ میں پہنچنے والا ہوں جس پر میں نے کیئر ٹیکر سے کہا کہ وہ پہنچنے والے ہیں ان سے ادائیگی کرو ان کا وقت پورا ہوگیا ہے۔

ادھر متاثرہ خواتین میں سے ایک لڑکی نے اپنے ویڈیو بیان بتایا کہ ہمیں نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا گیا ، اس دوران سلمان کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی خواتین کو گائیڈ کرتا نظر آرہا ہے۔

دوسری جانب واقعے کی اطلاع ملتے ہی گڈاپ پولیس نے متاثرہ خواتین کے بیانات قلمبند کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی کرتے ہوئے فارم ہاؤس بک کرانے والے وقاص اور خواتین کو وہاں لانے تک میں معاونت کرنے والی خاتون نرگس کو گرفتار کرلیا جب کہ سلمان کی گرفتاری کےلیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

• 33 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

• 2 گھنٹے پہلے کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

• 2 گھنٹے پہلے ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

• 4 گھنٹے پہلے محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

• 5 گھنٹے پہلے پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

• 5 گھنٹے پہلے اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ

اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے