• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 10:26 صبح
  • پاکستان

قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں

روس انتخابات میں مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب ہوگئے ہیں.

روسی الیکشن کمیشن کے مطابق انہوں نے 99.85 فیصد ووٹ حاصل کیے اور پانچویں مدت کے لیے عہدہ سنبھالیں گے۔

قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قریبی اتحادی سمجھے جاتے ہیں۔ 2026 کے انتخابات میں ان کے دو حریفوں، اسماعیل دنیلخانوف اور خالد ناکایف، دونوں کو صرف 0.05، 0.05 فیصد ووٹ ملے۔

قادروف کا موجودہ نتیجہ ان کے 2021 کے 99.73 فیصد ووٹوں سے بھی زیادہ ہے؛ 2016 میں انہیں 97.94 فیصد ووٹ ملے تھے۔

یہ انتخاب روس کے قومی پارلیمانی انتخابات کے ساتھ 18 سے 20 ستمبر 2026 کے دوران ہوا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے