• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 1:38 شام
  • پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی ٹیم پر سلو اوورریٹ پر جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔

آخری ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو بڑی سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے، پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

جرمانے کے باعث پاکستان ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے قیمتی پوائنٹس بھی کھو دیے ہیں، پاکستان ٹیم کے 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے ہیں، ڈبلیو ٹی سی میں پاکستان کے 5 پوائنٹس رہ گئے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹارگٹ ٹائم میں 11 اوورز کم کیے، جس پر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔

کپتان پاکستان ٹیسٹ ٹیم بابر اعظم نے غلطی تسلیم کی اور سزا کی کارروائی مکمل کر لی گئی۔

ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے

انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

دو مختلف بین الاقوامی ٹرائیتھلون مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شرکت

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا

نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم

یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا: رضا اللہ

تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

• 21 منٹ پہلے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

• 38 منٹ پہلے قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

• 47 منٹ پہلے صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

• 51 منٹ پہلے پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

• 2 گھنٹے پہلے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے