• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 9:15 شام
  • پاکستان

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا متبادل نہیں ہوسکتا۔

اسلام آباد میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نےکہا کہ جماعت اسلامی،حکومت کےآئی پی پیزاورپٹرولیم لیوی پرتکنیکی مذاکرات ہوئےہیں، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر توانائی اویس لغاری نے بریفنگ دی۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم کے پیٹرول ریلیف پیکیج کوجماعت اسلامی نے مسترد کردیا ہے، ہم نے واضح کردیا ہے کہ لیوی کو ختم کیا جائے، لیوی ختم ہوگی تو پیٹرول پر103 روپے لیٹر ریلیف مل سکتا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے ریلیف کا اقدام دھوکا ہے، حکومت کو بتادیا کہ وزیراعظم کو بتادیں ہمارا مارچ اسلام آباد کی طرف چلےگا۔

نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آئی پی پیز سے متعلق اویس لغاری نےمکمل مؤقف دیا ہے، تسلیم کیاگیا کہ جماعت اسلامی کےگزشتہ احتجاج سے 54 آئی پی پیز کےمعاملات فائنل کرلیے۔

خیال رہے کہ مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

91 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں کاروبارکرنا مشکل ترین قرار دے دیا، سروے

ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا

کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت

قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب

پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال

کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

• 9 منٹ پہلے وزیر اعظم کے پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد کردیا ہے، یہ پیکج پیٹرولیم لیوی کے متبادل نہیں ہوسکتا: لیاقت بلوچ

• 1 گھنٹے پہلے 91 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں کاروبارکرنا مشکل ترین قرار دے دیا، سروے

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

• 2 گھنٹے پہلے ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک

• 3 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

• 3 گھنٹے پہلے وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

• 3 گھنٹے پہلے کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے