• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 2:31 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا، آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔

دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی ویلیو چینز سے منسلک کرنے کی اور برآمدات کے لیے 5 بڑے اینکر مینوفیکچرنگ ادارے لانے کی تجویز دی گئی ہے۔

• ملک میں نئی آٹو پالیسی کا اجرا آج سے ہوگا

• ای سی سی نے 5 سالہ آٹوپالیسی کی منظوری دیدی

آٹو سیکٹر میں ایس ایم ایز کلسٹرز بنانے کی تجویز اور برآمدی آٹو پارٹس کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

آٹو پارٹس ایکسپورٹ کونسل کے قیام، مقامی ویلیو ایڈیشن لازمی کرنے ، آٹو انڈسٹری میں کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ کی اجازت اور ای ڈی بی منظوری کے مراحل ڈیجیٹل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں کے لیے یکساں سہولتیں دینے، نئی انرجی گاڑیوں پر صرف ایک فیصد سیلز ٹیکس، ایف ای ڈی، سی وی ٹی اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے قرض کی حد ایک کروڑ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

• 5 منٹ پہلے پاکستان میں ڈیجیٹیل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

پاکستان میں ڈیجیٹیل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

• 44 منٹ پہلے پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

• 1 گھنٹے پہلے ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

• 1 گھنٹے پہلے قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے