• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 2:08 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون جاری ہے اور دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے وقت درکار ہوگا۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہاکہ سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان نے سعودی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا، پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سالمیت کی حمایت جاری رکھےگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون جاری ہے، پاکستانی فورسز سعودی عرب میں تربیت اور لاجسٹک مقاصد کے لیے موجود ہیں تاہم دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے وقت درکار ہوگا اور جلد دفاعی تعاون کے مزید پہلو سامنے آئیں گے۔

خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے دفاعی معاہدے کی وجہ سے ایران کو دیا گیا پاکستان کا یہ انتباہ خاصی اہمیت کا حامل ہے

ترجمان کا کہنا تھا کہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود حل طلب مسئلہ ہے، بھارتی دعوؤں اور ہتھکنڈوں سے کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی، اقوام متحدہ کا آفیشل نقشہ جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ظاہر کرتا ہے، بھارتی اقدامات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

سجاد حیدرخان نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت کے سہارن پور میں مسجد مسمار کرنے کی مذمت کرتا ہے، یہ واقعہ بابری مسجد کی یاد تازہ کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغان طلبہ پر پابندی عائد کرنے کا تاثر درست نہیں، افغان طلبہ کے خلاف مکمل پابندی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، درست ویزا اور ڈگری پروگرام میں رجسٹریشن رکھنے والے افغان طلبہ تعلیم مکمل کرسکتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع جان

کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

• 26 منٹ پہلے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

• 33 منٹ پہلے ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

• 38 منٹ پہلے ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

• 43 منٹ پہلے قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

• 46 منٹ پہلے بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

• 1 گھنٹے پہلے بھارت: چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک

بھارت: چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے