• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 5:12 صبح
  • پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں تقریباٍ تمام چیزوں پر اتفاق رائے ہو گیا تھا لیکن وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اپوزیشن وفد نے بہت شاندار طریقے سے مذاکرات کیے اور مذاکرات میں جو زیادہ سے زیادہ چیزیں ہم حاصل کر سکتے تھے اور جو وہ حاصل کر سکتے تھے وہ طے ہو گئی تھیں اور معاہدہ بھی تیار ہو گیا تھا، میں معاہدہ صدر کے پاس لیکر چلا گیا تھا، وزیراعظم کو بھی مذاکرات کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی تھی۔

محسن نقوی نے کہا کہ ایک دو چیزوں پر اختلاف تھا لیکن 99 فیصد چیزوں پر اتفاق ہو چکا تھا، جب میں صدر سے ملاقات کے بعد واپس آیا تو ڈرافٹ میں بہت ساری تبدیلیاں بتائی گئیں، 4 بار ڈرافٹ تیار ہوا اور 4 بار ڈرافٹ تبدیل ہوا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے ہم نے انہیں کہا کہ اگر فیصلے سہیل آفریدی نے کرنے تھے تو وہ خود مذاکرات میں آ جاتے، سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ کے پی حکومت مذاکرات کو ویٹو کردے گی تو ہم مذاکرات ہی نہ کرتے۔

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی

حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع

نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا

خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

• 29 منٹ پہلے پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

• 1 گھنٹے پہلے کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

• 1 گھنٹے پہلے گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

• 2 گھنٹے پہلے کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

• 2 گھنٹے پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے