ملک میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی اورکوئٹہ میں پیاز 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکا ہے۔لاہور میں پیاز 200 سے 250 روپےکلو میں دستیاب ہے۔ پشاور میں پیاز کی قیمت فی کلوگرم 280 سے 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
پشاور میں 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 3 ہزار روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ 20 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے ہے۔
لاہور میں سبزیوں، پھلوں، دالوں،گوشت اور چکن کی قیمتیں عوام کی پہنچ سےباہر ہوگئیں۔
لاہور میں ٹماٹر 300 سے 350 روپےکلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ مٹن بازار میں3200 سے 3500 روپےفی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ چکن، انڈے، تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ایران میں حکومت کا زیادہ پیٹرول استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کا عمل شروع کردیا
ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان نے 57 کروڑ ڈالر کی ماہی مصنوعات دنیا کو فروخت کرنیکا نیا ریکارڈ قائم کردیا
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی
• 28 منٹ پہلے پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، محنت کریں گے تو کام نظر آئے گا: مریم نواز
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، محنت کریں گے تو کام نظر آئے گا: مریم نواز
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کیخلاف برتری حاصل ہے لیکن ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقابلہ آسان نہیں ہوگا،کپتان انگلش ٹیم
پاکستان کیخلاف برتری حاصل ہے لیکن ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقابلہ آسان نہیں ہوگا،کپتان انگلش ٹیم
• 2 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
• 2 گھنٹے پہلے برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
• 3 گھنٹے پہلے اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
• 3 گھنٹے پہلے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
