سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل
دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا
’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ کردیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 35 پیسے ہوگئی۔
ہائی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 18 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد ہائیی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 385روپے 95 پیسے ہوگئی۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
