• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 1:49 شام
  • Australia

ملائیشیا میں ایک فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں طبی عملے سمیت 5 افراد سوار تھے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ جزیرہ بورنیو کے قریب واقع ریاست سراواک میں ایک ہوائی اڈےکے نزدیک پیش آیا۔

ملائیشین حکام نے تاحال حادثے میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفلی احمد نے ایک بیان میں بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور وزارت صحت کے ملازمین سوار تھے۔ ان میں ایک میڈیکل افسر، ایک اسسٹنٹ میڈیکل افسر اور نرسیں شامل تھیں۔

ملائیشیا کے وزیرصحت کے مطابق تاحال ہیلی کاپٹر کے عملے اور مسافروں کی حالت نیز حادثےکی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ فائر بریگیڈ اور طبی اداروں کی جانب سے تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

خیال رہےکہ فلائنگ ڈاکٹر سروس کے ذریعے دیہی اور دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات، ہنگامی طبی امداد اور دیگر طبی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔

7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب

برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی

اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک

یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی

'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

تازہ ترین

• 24 منٹ پہلے ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

• 53 منٹ پہلے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

• 1 گھنٹے پہلے تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

• 2 گھنٹے پہلے جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

• 3 گھنٹے پہلے وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے