• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 1:23 شام
  • پاکستان

ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے گا، چیف جسٹس

مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کمرہ عدالت میں اسٹاپ واچ لگوا دی۔

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے گا۔ وکیل کے دلائل کے لیے مقررہ 10 منٹ مکمل ہوتے ہی کمرہ عدالت میں نصب اسٹاپ واچ بیپ بجانا شروع کردیتی ہے۔

وکلا کے دلائل کے لیے وقت کے تعین سے مقدمات کے جلد فیصلوں میں مدد ملے گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے