• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 10:54 صبح
  • پاکستان

مظفرگڑھ رنگ پورمیں مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا۔

پولیس کے مطابق 15 سال کے لڑکےکو 22 اگست کو اسلحے کے زور پرمبینہ طورپربدفعلی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکا گردوں کے مرض میں بھی مبتلا تھا، موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کرایا جارہا ہے۔

ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ مبینہ بدفعلی کا مقدمہ 28 اگست کو درج کیا گیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

• 8 منٹ پہلے اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

• 24 منٹ پہلے مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق

مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق

• 3 گھنٹے پہلے لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا

لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا

• 4 گھنٹے پہلے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا

مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

• 6 گھنٹے پہلے ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

• 7 گھنٹے پہلے پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے