2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی
نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام
(24 ستمبر 2026): کامیڈی سے بھرپور فلم ’ویلکم‘ میں کردار ادا کرنے والے تجربہ کار اداکار مشتاق خان انتقال کر گئے۔
انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق خان کا انتقال 56 سال کی عمر میں ممبئی میں ہوا، وہ کینسر میں مبتلا تھے تاہم اس حوالے باضابطہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔
نوٹ: اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جا رہا ہے
View this post on Instagram Shared post on Time
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
