کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ امتحانات میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کوپیپلز پارٹی کی سازش قرار دے دیا۔
فاروق ستار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں بدترین کرپشن عام ہے،کیسے ہوسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ایم ڈی کیٹ بچا ہوا ہو۔کراچی کے نوجوانوں پر تعلیمی اداروں کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔
فاروق ستار نے مطالبہ کیا کہ کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات کی جانچ کا سائنسی آڈٹ کا طریقہ کار اپنایا جائے۔
فاروق ستار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کا بچہ بھی ہمارا بچہ ہے،فاروق ستاربتائیں کراچی کے بچوں کو اسلحہ، بھتا، بوری بند لاشوں کا کلچر کس نے دیا؟
شرجیل میمن نےکہا کہ ایم کیو ایم نے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے کراچی کے بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمائی، تین دہائیوں تک فاروق ستار جیسے لوگ تعصب پرستی کی ذہن سازی کرتے رہے، اپنے بچے اور دوسروں کے بچے کی سیاست اب نہيں چلنے والی۔
سینٹر وائز امیدواروں کی تعداد، نمبرز، پاس ریٹ اور ہائی اسکورز کا تجزیہ کیا جائے، وزارت صحت کی پی ایم ڈی سی کو ہدایت
امتحان کے لیے ہر صوبے کے لیے علیحدہ سوالیہ پرچے تیار کیے گئے ہیں: پی ایم ڈی سی
خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کے پروجیکٹ 'اپنی چھت، اپناگھر' نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا شوہرگرفتار
حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر
کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی: پاکستان کی کوئی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہ ہوسکی
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم
اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول
پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
تازہ ترین
• 46 منٹ پہلے فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کو پیپلز پارٹی کی سازش قرار دیدیا
• 1 گھنٹے پہلے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ
• 1 گھنٹے پہلے حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
• 3 گھنٹے پہلے ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
• 4 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا
پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا
• 4 گھنٹے پہلے افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت
افغانستان پرماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس، علاقائی امن وسلامتی اور خطے سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت
• 4 گھنٹے پہلے مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
