• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 9:08 صبح
  • Australia

پولیس کے مطابق ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے عبدالحکیم گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا

پنجاب کے ضلع علی پور میں جتوئی میں مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی شبانہ کے گھر دھاوا بول کر اسے اغوا کرنے کی کوشش کی، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔

پولیس کے مطابق بستی ڈینہ کے رہائشی احمد رضا نے شبانہ سے پسند کی شادی کی تھی، اصغر اور امجد نے 10 سے زائد مسلح ساتھیوں کے ہمراہ شبانہ کے گھر دھاوا بول دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے عبدالحکیم گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا، جبکہ دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے