گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ صدر نے جیسے ہی رپورٹ مانگی تو تیار کرکے سفارشات سمیت بھیج دوں گا، صوبے میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے،کے پی حکومت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تعاون نہیں کر رہی۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اتفاق ہوا کہ صدر اور وزیراعظم گورنر راج یا ایمرجنسی ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس آئینی کردار ادا کرےگا
دوسری جانب گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں ملاقات ہوئی جس میں صوبے کو دہشتگردی سے بچانے کے لیے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
گورنر ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق صدر اور وزیراعظم گورنر راج یا ایمرجنسی ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس آئینی کردار ادا کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے بتایا کہ صوبے میں غیریقینی صورتحال پر پولیس الرٹ ہے، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔
اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور
سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا
محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی
تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز
حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک
حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی
سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟
کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی
• 10 منٹ پہلے اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
• 21 منٹ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور
• 33 منٹ پہلے مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟
مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟
• 2 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
• 3 گھنٹے پہلے برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے
برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے
• 5 گھنٹے پہلے دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
• 6 گھنٹے پہلے دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا
