• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 3:58 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا۔

وراثتی جائیداد سے نصف صدی تک محروم رہنے والی ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی کو سپریم کورٹ سے حتمی ریلیف ملا ہے۔

عدالت نے مخالف فریق کی درخواست مسترد کرتے ہوئے زیتون بی بی کے حق میں 2022 کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔

جسٹس منیب اختر، جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل بینچ کا فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔

سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ عدالتی نظام کی بنیاد یقین، نظم و ضبط اور عدالتی احکامات کی حرمت پر ہے، ان کی پابندی ہر صورت لازم ہے۔

زیتون بی بی کے والد 1976 میں انتقال کرگئے تھے اور وہ تب سے وراثتی جائیداد سے محروم تھیں۔ سپریم کورٹ مخالف فریق کی نظرثانی بھی 2024 میں خارج کرچکی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت نے بی بی آمنہ کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ریونیو ریکارڈ میں غلطیوں کے باعث ورثاء 68 برس تک اپنے جائز حق سے محروم رہے

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا

• 59 منٹ پہلے عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی

• 2 گھنٹے پہلے شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی

شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی

• 2 گھنٹے پہلے ’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی

’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی

• 2 گھنٹے پہلے امریکا میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائےگی: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکا میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائےگی: ٹرمپ کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

• 3 گھنٹے پہلے نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

• 3 گھنٹے پہلے لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے