• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 12:39 شام
  • پاکستان

روس حملوں کو "حادثاتی" قرار دے گا، وزیر اعظم

پولینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نیٹو پر حملے کی تیاری کررہا ہے.

پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا کہ روس یوکرین کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک، جن میں پولینڈ بھی شامل ہے، پر ڈرون یا راکٹ سے ہائبرڈ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

ڈونلڈ نے پولینڈ کی پارلیمنٹ سے ایک تقریر میں کہا کہ روس حملوں کو "حادثاتی" قرار دے گا تاکہ حملے کی زد میں آنے والے رکن ریاست کے دفاع کے لیے نیٹو ممالک کی حوصلہ افزائی کو مفلوج یا کم از کم کمزور کیا جا سکے۔

ڈونلڈ نے خبردار کیا کہ اس بات کا حقیقی خطرہ ہے کہ ڈرون یا دیگر قسم کے پراجیکٹائل مشرقی کنارے پر ایک یا کئی ممالک کی سرزمین میں داخل ہوں گے اور یہاں تک کہ تباہی کا باعث بنیں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے