• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 2:48 شام
  • پاکستان

مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو ادائیگی کردی گئی

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کے استعمال کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

مختلف حلقوں کی جانب سے اس حوالے سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو ادائیگی کردی گئی ہے۔

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو دو کروڑ اکہتر لاکھ چورانوے ہزار چار روپے کی ادائیگی کردی گئی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے