• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 6:40 شام
  • پاکستان

غزہ کے انسانی بحران پر اپنے احساسات مزید چھپا نہیں سکتا، گلوکار

عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے کہا کہ غزہ میں تباہی اور شہریوں، بچوں کی ہلاکتوں نے میرا دل توڑ دیا، موجودہ صورتحال ناقابلِ جواز ہے.

ایڈ شیران نے غزہ کی صورتحال پر پہلی بار اپنے کنسرٹ میں کھل کر بات کی ہے۔ 19 ستمبر 2026 کو فلاڈیلفیا میں پرفارم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں ہونے والی تباہی اور شہریوں، خصوصاً بچوں کی ہلاکتوں سے ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔

انہوں نے موجودہ صورتحال کو ناقابل جواز اور تباہ کن قرار دیا۔

شیران نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے شوز کو سیاست کے بجائے انسانیت اور اتحاد کے لیے رکھنا چاہتے ہیں لیکن غزہ کے انسانی بحران پر اپنے احساسات مزید چھپا نہیں سکتا۔

یہ بیان ایسے وقت میں آیا جب ان کے Loop Tour سے ریپر میکلمور کو فلسطین کے حق میں بیانات کے بعد ہٹائے جانے پر تنازع چل رہا ہے اور کئی دوسرے معاون فنکاروں نے بھی دورہ چھوڑ دیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے