• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 12:38 شام
  • پاکستان

ترک وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کیخلاف سخت مؤقف اپنایا

پاکستان ،ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن واستحکام کی ضمانت ہے.

نیویارک میں منعقدہ سیمینارکے دوران ترک وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کیخلاف سخت مؤقف اپنایا.

ترک وزیرخارجہ نے اتحاد کے امتحان پاس کرنے کے سوال پر سابق امریکی سفیر جیمز جیفری کومخاطب کر کے کہا کہ پچھلے پچاس سالوں کے دوران نیٹو چارٹر میں اجتماعی دفاع کے آرٹیکل5 کا اطلاق کتنی بار ہوا ہے.

ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ نیٹو اتحاد کی پوری 50سالہ تاریخ میں آرٹیکل 5صرف ایک بار نافذ ہوا مگرکوئی اس کو کاغذی شیرنہیں کہہ رہا. نئے قائم دفاعی اتحاد سے یمن کے10سالہ طویل بحران کو فوری حل کرنے کا مطالبہ نا مناسب ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے