• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 12:29 شام
  • پاکستان

منی پور میں مسلح جھڑپ کے دوران تقریباً چھ گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا

بی جے پی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ اور تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے.

بھارتی جریدہ دکن ہیرالڈ کے مطابق منی پور میں تازہ تشدد کے دوران دو کوکی خواتین کے قتل کے بعد مسلح افراد نے2 مکانات کو نذرِ آتش کر دیا اور شدید فائرنگ کی.

منی پور میں مسلح جھڑپ کے دوران تقریباً چھ گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا. مقامی افراد کے مطابق منی پور میں تازہ فسادات کے بعدکئی دیہاتی لاپتہ ہوگئے.

میتی اور کوکی برادریوں کے تنازع میں اب تک کم از کم 306 افراد ہلاک، 49 لاپتہ اور ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے