• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 9:48 صبح
  • پاکستان

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

عوامی مقامات پر اجتماع، دھرنوں، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی عائد ہوگی، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے اور نقاب استعمال کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 30 روز کے لیے پورے صوبے میں ہوگا، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو دفعہ ایک سو چوالیس پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسلام آباد پولیس مظاہرین سے نمٹنے کیلیے کونسا جدید ہتھیار پہلی بار استعمال کرے گی؟

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے