• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 6:54 شام
  • پاکستان

اے آئی سے ایک ارب افراد کی اموات، بل گیٹس نے خبردار کردیا

دو شوہروں اور بیٹے کا پراسرار قتل : پھانسی پانے والی عورت کی لرزہ خیز کہانی

شہزادہ ہیری نے وعدہ پورا کرنے کے لیے کینیڈا میں طیارے سے چھلانگ لگادی

شوہر کے دوسری لڑکی کیساتھ ڈانس کرنے پر ناراض بیوی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

برطانوی شہر فیئرفورڈ میں امریکی فضائیہ کے زیراستعمال ایئربیس کےقریب دھماکا خیزمواد کی اطلاعات پر ایئربیس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔

پولیس نے دھماکا خیزمواد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کے شبہ میں متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ ویلفورڈ کےعلاقے میں کئی گھروں کوخالی کرالیا گیا۔

علاقے میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے کسی بھی غیرمتعلقہ شخص کو قریبی علاقوں میں آنے سے روکا جارہا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے