• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 10:58 شام
  • پاکستان

بالی وڈ کے معروف اور سینئر اداکار مشتاق خان 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مشتاق خان جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے پر 2 ہفتے قبل انہیں ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

مشتاق خان کے انتقال پر بالی وڈ کی مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مشتاق خان نے بالی وڈ میں ویلکم، عاشقی، ہم ہیں راہی پیار کے، مجھ سے شادی کروگی، ہیرا پھیری اور جوڑی نمبر ون جیسی فلموں میں اپنےکرداروں سے شہرت حاصل کی۔

مشتاق خان نے اپنے اداکاری کےکریئرکا آغاز 1980 میں فلم البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے؟سے کیا، انہوں نے فلموں میں معاون اور مزاحیہ کردار ادا کیے۔

مشتاق خان کے بیٹےکے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے وہ بالکل ٹھیک تھے اور اسپتال میں داخل ہونے سے پہلے وہ سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کے بیٹےکی پہلی فلم کی شوٹنگ میں بھی مصروف تھے۔

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت

اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت

• 7 منٹ پہلے بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

• 36 منٹ پہلے بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

• 43 منٹ پہلے وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو

• 3 گھنٹے پہلے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا

• 3 گھنٹے پہلے بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

• 3 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے F-35 کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے

جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے F-35 کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے