• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 2:07 صبح
  • پاکستان

ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور برانز میڈل جیت لیا۔

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے ای اسپورٹس مقابلوں میں 'پب جی' گیم میں کانسی کا تمغہ جیتا۔

پاکستان نے 12 میچز کے بعد 100 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں تھائی لینڈ نے گولڈ اور چین نے سلور میڈل جیتا۔

ای اسپورٹس میں میڈل کے ساتھ پاکستان کے ایشین گیمز میں میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کر دیا، سیمی فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا

• 24 منٹ پہلے اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

• 2 گھنٹے پہلے مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

• 2 گھنٹے پہلے بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

• 3 گھنٹے پہلے صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

• 5 گھنٹے پہلے صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

• 5 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے