• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 5:38 صبح
  • پاکستان

ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوا۔

مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے میچ کو منسوخ کردیا گیا۔

یوں پاکستان بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

تازہ ترین

• 17 منٹ پہلے ایشین گیمز : پاکستان اور ہانگ کانگ کا کرکٹ میچ بارش کے باعث منسوخ،گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

• 40 منٹ پہلے 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

• 2 گھنٹے پہلے ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

• 3 گھنٹے پہلے اسلام امن اور انسانی حرمت کا دین ہے، بے گناہ انسانوں کے قتل کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں: طاہر اشرفی

اسلام امن اور انسانی حرمت کا دین ہے، بے گناہ انسانوں کے قتل کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں: طاہر اشرفی

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

• 5 گھنٹے پہلے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

• 5 گھنٹے پہلے دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

• 6 گھنٹے پہلے برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے