• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 7:26 شام
  • پاکستان

ٹی وی اینکر براہِ راست نشریات کے دوران ’’اچانک غائب‘‘ ہو گئی!

دنیا میں پہلی بار ’’موٹے‘‘ بچوں کی تعداد ’’دُبلے‘‘ بچوں سے زیادہ ہو گئی!

برف کے بیچوں بیچ آتش فشاں پھٹ پڑا، حیرت انگیز ویڈیو

دنیا کا ویران جزیرہ جہاں 34 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی امریکی مذاکرات کے ثالثوں سے نیویارک میں ملاقات آج ہو گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد موجودہ صورتحال اور مذاکراتی تجاویز پر بات کرے گا۔

ایران نے مذاکرات کے ذریعے آبنائےہرمز کھولنے کی تجویز امریکی فریق کو پیش کر دی ہے جس میں آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے منجمد ایرانی رقوم اور اثاثے آزاد کرنے کی شرط رکھی گئی ہے۔

ایرانی تجویز ثالثوں کی موجودگی میں امریکی فریق کوپیش کی گئی۔

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مسائل پر مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں

واضح رہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کرنےکا اعلان کیا تھا تاہم مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔

وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ثالثوں کے ذریعے امریکی مؤقف کےحتمی جواب کا انتظار ہے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی شرائط واضح ہیں جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں امریکی نمائندہ موجود نہیں ہو گا ثالثوں سے ملاقات میں تازہ تجاویز اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے