• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 11:38 صبح
  • پاکستان

آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن

بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

نیویارک: ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں اہم ملاقات ہوئی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور گفتگو ہوئی۔

علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اپنے مصری ہم منصب سے بھی اہم ملاقات ہوئی، اس موقع پر غزہ پر اسرائیلی مظالم، خطے کی صورتحال، ایران کے مؤقف اور موجودہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بحری ناکہ بندی کے دوران 122 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا، امریکی سینٹ کام

ملاقات میں میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور امریکا کے ساتھ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے