• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 9:22 شام
  • پاکستان

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اکریتی اگروال نے کرکٹر پرتھوی شا کے ساتھ منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوشل میڈیا انفلوئنسر اکریتی اگروال نے کرکٹر پرتھوی شا کے منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ بھاری دل کے ساتھ میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرے منگیتر اور میں نے مستقبل کے لیے مختلف اہداف اور حالات کی وجہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

View this post on Instagram A post shared by AKRITI AGARWAL (@akritiagarwal7)

A post shared by AKRITI AGARWAL (@akritiagarwal7)

اکریتی نے کہا کہ اگرچہ ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں لیکن ہم نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ہماری راہیں ایک ساتھ چلنے کے لیے نہیں بنی ہیں، اپنی ذمہ داریوں اور موجودہ حالات کے پیش نظر ہم نے باہمی رضامندی سے الگ راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی کا احترام کریں اور مفروضے قائم کرنے سے گریز کریں۔

واضح رہے کہ پرتھوی شا اور آکریتی اگروال کے درمیان تعلقات کی چہ مگوئیاں 2025 میں اس وقت شروع ہوئیں جب انہیں پہلی بار تقریبات میں ساتھ دیا گیا تھا جبکہ دونوں نے 8 مارچ 2026 کو منگنی کی تھی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے