• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 4:24 شام
  • Australia

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

امریکا نے ایران کی27 فضائی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے فضائی سپلائی نیٹ ورک کی معاونت پر36 اداروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران ہتھیاروں اور غیرقانونی سامان کےلیے ایوی ایشن سیکٹر استعمال کرتا ہے ایران کو ہتھیار منتقل کرنے والی ایئرلائنز کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ ایران کی فضائی شعبے کی معاونت کرنے والے نیٹ ورک سےمتعلق رپورٹنگ طلب کرلی جب کہ ایران کی فضائی حدود سے پروازوں کی اجازت دینے والی 3 کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔

انہوں نے بتایا کہ ایران سے لین دین پر غیرملکی مالیاتی اداروں کو پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے ایرانی ایئرلائنز سے لین دین کرنے والوں کو عالمی مالیاتی نظام سے کٹنے کا خطرہ ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے