• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 7:19 شام
  • پاکستان

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

لاہور: اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اداکار کے بیٹے نے بتایا کہ آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

آصف اقبال مرحوم کی عمر 60 سال اور تعلق گوجرانوالہ سے تھا، ان کی نماز جنازہ بعداز نماز عشاء نشتر بلاک میں ادا کی جائے گی۔

Lifestyle News – Latest Entertainment News, Celebrity Gossip

واضح رہے کہ آصف اقبال طویل عرصے سے تھیٹر سے وابستہ تھے، وہ منفرد انداز اداکاری، برجستگی اور مزاحیہ کرداروں کے باعث خاصے مقبول تھے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آصف اقبال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے درجات کی بلندی اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے