• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 1:56 شام
  • پاکستان

ہاؤس آفیسرز کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا

کے ایم سی نے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے ماہانہ وظیفے میں اضافہ کردیا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی منظوری سے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے وظیفے میں 29 ہزار 390 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد کے ایم سی کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کا وظیفہ 1 لاکھ 4 ہزار 390 روپے ہوگیا۔

ایف سی پی ایس، ایم سی پی ایس ٹرینیز کے وظیفے میں بھی اضافہ کیا گیا، ہاؤس آفیسرز کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا، ہاؤس آفیسرز کی کارکردگی دیکھ کر وظیفے میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے