کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار رکھتے ہوئے کمپنی کی اپیل مسترد کردی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار رکھتے ہوئے کمپنی کی اپیل مسترد کردی تاہم فیصلے سے کراچی کے تقریباً 35 لاکھ صارفین کے بجلی کے بلوں میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
فیصلے کے بعد کے الیکٹرک کا اوسط بنیادی ٹیرف 32.37 روپے فی یونٹ برقرار رہے گا جو 2025 میں منظور کیے گئے 39.97 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 7.60 روپے کم ہے۔
نئے ٹیرف میں تقریباً 27.83 روپے فی یونٹ بجلی کی خریداری، 2.40 روپے ترسیل اور 2.90 روپے تقسیم کے اخراجات شامل ہیں جب کہ سپلائی کے اخراجات میں تقریباً 0.78 روپے فی یونٹ کی کریڈٹ رقم بھی شامل ہے۔
کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا تاہم اپیلیٹ ٹربیونل نے کمپنی کی اپیل مسترد کردی۔
یہ معاملہ 27 مئی 2025 کو شروع ہوا تھا جب نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 6.15 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی جس کے بعد مالی سال 24-2023 کے لیے کمپنی کا ٹیرف 39.97 روپے فی یونٹ ہوگیا تھا۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
• 10 منٹ پہلے کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
• 32 منٹ پہلے ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی
• 34 منٹ پہلے سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
• 54 منٹ پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال
• 58 منٹ پہلے محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
• 1 گھنٹے پہلے رضوان پر بھینس چوری کا ہی الزام لگا دیتے!!
رضوان پر بھینس چوری کا ہی الزام لگا دیتے!!
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
