• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 11:58 صبح
  • پاکستان

کوئٹہ: پولیس نے ایک ماہ قبل ملنے والے کمسن بچے کی بوری بند لاش کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ۔

سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے مطابق 22 اگست 2026 کو کمسن علی شاہ کی گمشدگی کے بعد اس کی لاش گھر کے قریب ایک بوری میں بند ملی تھی۔

• کراچی: 6 روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی

• قصور سے بوری میں بند انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد

• کراچی میں حالات بہتر ہیں، بھتہ خوری بند ہوگئی، بوری بند لاشیں نہیں ملتیں: شرجیل میمن

سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے شواہد اور تکنیکی معلومات کی بنیاد پر کیس کے اصل حقائق تک رسائی حاصل کرنے کے لیے تفتیش کے دوران مختلف شواہد، دستیاب معلومات، رابطوں اور دیگر تکنیکی پہلوؤں کو باریک بینی سے جوڑا جس کے نتیجے میں تفتیش مقتول بچے کی سگی چچی تک جا پہنچی۔

سیریس کرایم انویسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمہ نے جرم کا اعتراف کیاکہ اس نے گھریلو ناچاکی اور ذاتی عناد کی بنا پر بچے کو قتل کیا۔

پولیس نے بتایا کہ 6 سالہ علی شاہ کی لاش 2 روز گھر میں موجود پانی کی ٹنکی میں چھپائی گئی، بعد ازاں بدبو پھیلنے پر لاش کو نکال کر بوری میں بند کرکے گھر کے قریب پھینک دیا تھا، 6سالہ علی شاہ پولیس ملازم کا بیٹا تھا۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

• 19 منٹ پہلے مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!

مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

• 2 گھنٹے پہلے اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

• 3 گھنٹے پہلے 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

• 6 گھنٹے پہلے پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے