• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 4:07 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

2 روز قبل سرجانی ٹاؤن میں ماں اور اس کے 3 کمسن بچوں کے قتل کا ہولناک واقعہ پیش آیا تھا، تمام افراد کے سر پر تیز دھار آلے اور کسی وزنی چیز سے وار کیے گئے تھے۔

پولیس نے ابتدائی طور پر خاتون کے شوہر کو بھی حراست میں لیا تھا ۔ تاہم اب پولیس نے ماں اور3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ذاتی رنجش کے باعث خاتون اور اس کے 3 بچوں کو قتل کیا ، ملزم قریبی جاننے والا ہے اور اس کا گھر پر آنا جانا تھا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیرحراست ملزم کچھ عرصہ قبل مقتولین کا کرایہ دار رہا تھا۔

رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

تازہ ترین

• 16 سیکنڈ پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

• 38 منٹ پہلے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

• 1 گھنٹے پہلے سفارتی حل کیلئے تیار ہیں، قومی خودمختاری کا دفاع جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

سفارتی حل کیلئے تیار ہیں، قومی خودمختاری کا دفاع جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

• 1 گھنٹے پہلے محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

• 3 گھنٹے پہلے عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

• 3 گھنٹے پہلے رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

• 3 گھنٹے پہلے مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے