کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا جب کہ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ملزم سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق 3 ملزمان نے فائرنگ کرکے عباس علی نامی شخص کو قتل کیا جس کے بعد قریب موجود افراد نے ایک ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے ملزمان کی موٹرسائیکل خراب ہوگئی تھی جس کے بعد عوام نے انہیں پکڑ لیا جب کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عبدالرحیم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اپنے ماموں اور ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمیونیشن برآمد کرلیا گیا ہے۔
کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار
مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل
راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں
کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک
مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک
• 20 منٹ پہلے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد
محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد
• 22 منٹ پہلے ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں
ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں
• 45 منٹ پہلے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
• 57 منٹ پہلے امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود
بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود
• 2 گھنٹے پہلے کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
• 2 گھنٹے پہلے مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!
