• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 12:31 صبح
  • پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول بھی 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

10گرام سونے کی قیمت686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے ہوں گی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

• 24 منٹ پہلے صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

• 2 گھنٹے پہلے صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کروالیا

صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کروالیا

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

• 3 گھنٹے پہلے روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

• 4 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

• 4 گھنٹے پہلے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

• 4 گھنٹے پہلے احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے