• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا خان نے صبا فیصل کے حالیہ متنازع بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حرا خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر صبا فیصل کے بیان کے ردِعمل میں لکھا ہے کہ 'جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ والدین اپنے سر جھکالیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'میں پہلے بھی یہ بات کہہ چکی ہوں اور دوبارہ کہتی ہوں کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے‘۔

دوسری جانب اداکارہ زویا ناصر نے بھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 'میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے، یہ کتنا خطرناک اور پیچیدہ بیانیہ ہے'۔

صبا فیصل نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر لوگ 3 ماہ تک سوگ مناتے تھے

حرا خان اور زویا ناصر کا یہ ردِعمل اس ویڈیو کے بعد سامنے آیا ہے جس میں صبا فیصل طلاق کے حوالے سے بدلتے ہوئے معاشرتی رویوں پر بات کرتی نظر آئیں۔

صبا فیصل نے ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ پہلے طلاق کو پورے خاندان کے لیے انتہائی تکلیف دہ واقعہ سمجھا جاتا تھا، خاندان طویل عرصے تک یہ سوچتا تھا کہ آخر کیا غلط ہوا جب کہ بیٹی کی شادی ختم ہونے پر والد بھی شدید شرمندگی محسوس کرتے تھے اور لوگوں کا سامنا بھی نہیں کر پاتے تھے۔

اداکارہ نے ماضی کے اس رویے کا آج کے حالات سے موازنہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب بعض معاملات میں طلاق کو زیادہ معمولی انداز میں لیا جاتا ہے، ایک طلاق یافتہ خاتون بیرونِ ملک سفر کر کے ذہن صاف کرنے اور اپنی زندگی آگے بڑھانے کی بات کرتی ہے۔

صبا فیصل کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شادی، طلاق، خاندانی توقعات اور بدلتے ہوئے معاشرتی رویوں پر بحث شروع ہو گئی۔

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے ایک اوپن اے آئی ایجنٹ نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

ایک اوپن اے آئی ایجنٹ نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

• 8 منٹ پہلے پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

• 29 منٹ پہلے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی

• 33 منٹ پہلے مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

• 39 منٹ پہلے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

• 46 منٹ پہلے میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

• 1 گھنٹے پہلے مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

• 1 گھنٹے پہلے سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے