• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 1:47 شام
  • پاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پرٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے جماعت نہم کے امتحانی نتائج پر خفگی کا اظہار کیا۔

اجلاس میں طلبہ کے نتائج کو ٹیچرز کی کارکردگی سے منسلک کرنے پراتفاق کیا گیا جب کہ امتحانات میں خراب نتائج پرٹیچرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے، نیا آرڈیننس لانے اور ہرکلاس میں ماہانہ اور سالانہ امتحان شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مریم نواز نے اگلے ہفتے مکمل ٹائم لائن، ریفارمز پلان پیش کرنے اور نویں جماعت کے 20 فیصد سے کم رزلٹ پر فوری ایکشن لینے کا بھی حکم دیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے بہترین نتائج والے اسکولوں کے لیے انعامات اور سرکاری اسکولوں میں سبجیکٹ اسپیشلسٹ کی تعیناتی یقینی بنانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 45 دن میں ہیڈ ٹیچرز کی آسامیاں پر کی جائیں۔

اس کے علاوہ تعلیم میں کمزور طلبہ کے لیے ایوننگ کوچنگ، اسکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے مانیٹرنگ ایپ متعارف کرانےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

مریم نواز نے آؤٹ سورس اسکولوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچرزکی محنت طلبہ کے نتائج میں نظر آنی چاہیے۔

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحدطریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد: سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی زندگی کی بازی ہار گئی

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

• 15 منٹ پہلے پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

• 17 منٹ پہلے ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

• 56 منٹ پہلے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

• 2 گھنٹے پہلے ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے