• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 11:23 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

وزارت اطلاعات پاکستان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں 2 مقامات پردہشتگردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اہداف کو انتہائی درستی سے تباہ کیا، فتنہ الخوارج کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی ابتدائی اطلاعات کے مطابق 22 دہشگرد مارے گئے ہیں۔

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

حکومت کا اگلے سال اسلام آباد میں ہونیوالے ایس سی او سربراہ اجلاس کیلئے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پاکستانی سرجن نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ مذاکرات کی تصدیق کر دی

چند افغان رہنما پیسوں کے لالچ میں ہندوتوا کے ناپاک عزائم کیلئے پراکسی کا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان

خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

• 12 منٹ پہلے کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

• 21 منٹ پہلے کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

• 35 منٹ پہلے پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

• 44 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

• 2 گھنٹے پہلے کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

• 2 گھنٹے پہلے ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے