• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 5:43 شام
  • پاکستان

پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنےکا ایوارڈ جیت لیا۔

مشیر وزارت خزانہ خرم شہزاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو پہلے سَسٹین ایبل سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر عالمی اعزاز ملا ہے، پاکستان نے پائیدارخودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنےکا ایوارڈ جیتا ہے، پاکستان کے پانڈا بانڈ میں سرمایہ کاروں کی طلب حجم سے 5گنا زیادہ رہی۔

• پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا

• وزیر خزانہ نے رواں سال ’پانڈا بانڈز‘ کے اجرا کا امکان ظاہر کردیا

انہوں نے کہا کہ پانڈا بانڈ سے پاکستان کو نئے اوربڑے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں تک رسائی ملی، پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی روابط مزید مضبوط ہوگئے۔

خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ پانڈا بانڈ سے حاصل رقم پانی، توانائی اور صحت کے منصوبوں پرخرچ ہوگی جب کہ پاکستان میں گرین اور سماجی طورپر جامع سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے مئی2026 میں 1.75 ارب چینی یوآن کا پانڈا بانڈ جاری کیا تھا، پاکستان کے 3 سالہ پانڈا بانڈ پر 2.5 فیصد کوپن ریٹ مقررکیاگیا تھا۔

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا

• 14 منٹ پہلے وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ

• 24 منٹ پہلے بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ

بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ

• 55 منٹ پہلے میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان

میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

• 1 گھنٹے پہلے رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

• 1 گھنٹے پہلے سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے