• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 1:08 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

ہنگری (13 ستمبر 2026): ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے دوران ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

سری لنکا کے رومیش تھارنگا جیولن تھرو کے الٹیمیٹ چیمپئن بن گئے، انہوں نے چوتھی باری میں 91.09 کی تھرو کی۔ گریناڈا کے اینڈرسن 86.18 میٹر کی تھرو کر کے دوسری جبکہ جرمنی کے جولین 85.89 میٹر کی تھرو کر کے تیسری پوزیشن پر رہے۔

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم فیصلہ کن تھرو کیلیے ٹاپ 4 میں بھی جگہ نہیں بنا سکے۔ وہ 81.49 میٹر کی تھرو کے ساتھ 5ویں نمبر پر رہے۔

ارشد ندیم کی پہلی تھرو 74.42، دوسری 79.66 اور تیسری 81.49 میٹر رہی۔

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے